+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 02 2023 12:36:05
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا لائن جوہر آباد اور بھلوال شوگر ملز 8650 رمضان اور العربیہ 8350 سلانوالی 8400 پاپولر 8425 جیسے حالات ہیں۔ جھنگ شوگر ملز 8325 بھون 8325 جبکہ کشمیر 8400 اور عبداللہ شوگر ملز 8400 سفینہ شوگر ملز 8350 جیسے حالات ہیں فیصل آباد سائیڈ کسان شوگر 8450 چنار 8425 جیسے حالات ہیں۔  پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 8390 حمزہ 8400 آر وائی کے 8375 یونائیٹڈ 8390 جیسے حالات ہیں جبکہ اپر سندھ میں ڈھرکی اے کے ٹی 8350 گھوٹکی 8370 جیسے حالات ہیں زیریں سندھ میں باندی 8280 ٹنڈو چمبڑ انصاری وغیرہ 8170 تھر پارکر شوگر ملز 8200 جیسے حالات ہیں۔  پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ماہرین کا خیال ہے کہ کل سٹہ کٹے گا جن کے پاس پیمنٹ کا بندوست نہیں ہو گا ان کے سودے مارکیٹ میں نیلام ہونے کیلئے آ سکتے ہیں۔ زیادہ تر ماہرین کا خیال ہے کہ 3 جنوری یعنی کل کی مارکیٹ دیکھ کر سودا لینا چاہیے۔  تاہم اگر گاہکی ریٹیل میں مضبوط نکل آئے پھر کہانی الگ ہو جاتی ہے۔