+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 02 2023 12:11:17
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید دادو سائیڈ 100/200 روپیہ من تیز ہوئی ہے اور 3200/3250 تک کام ہوے ہیں۔ سبی جوار 3600 جبکہ بھاگ ناڑی 3500 جیسے حالات ہیں تیزی کا رجحان ہے
سدا بہار جوار اوکاڑہ 4250 تک بولی ہوئی ہے دو ڈھائی گاڑی کی آمد تھی۔ تیزی کا رجحان ہے۔ 

ہائبرڈ جوار کراچی 235 جبکہ ملتان 240/45 جیسے حالات ہیں رکی ہوئی ہے۔