Sorghum | جوار
Jan 28 2025
Jan 04 2023 17:43:04 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد ہائبرڈ کولڈ اسٹور والی 19500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ گرم ہے۔ .
Jan 04 2023 17:33:14 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 8400 روپیہ کوئنٹل پہ رکی ہوئی تھی۔ جنوری کے سودے 8630/35 تک ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق دسمبر کے سودے تقریباً نمٹ گئے ہیں تھوڑے سے رہ گئے ہیں امید ہے کل تک دسمبر کے سودے مکمل طور پر نمٹ جائیں گے۔ ریٹیل میں گاہکی بھی پہلے کی نسبت بہتر ہے .
Jan 04 2023 17:09:05 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 14500 جبکہ باریک تل 14000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ فل حال نیچے لوکل میں گاہکی اچھی ہے۔ .
Jan 04 2023 17:06:04 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں شام کے اوقات میں دوبارہ خریدار بننا شروع ہو گیا ہے۔ 300 روپیہ کوئنٹل تیز ہوا ہے اور 13300 کا خریدار ہے۔ کراچی تھر پارکر 13700 پہ رکا ہوا ہے۔ تیزی کا رجحان دکھائی دے رہا ہے۔ .
Jan 04 2023 16:51:07 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن 50 روپیہ من تیز ہوا ہے اور 3100 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ تھل لائن 7750/7800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج مارکیٹ میں دوبارہ گاہک بننا شروع ہوا ہے جس کی وجہ سے مارکیٹ میں بہتری کے آثار دکھائی دینا شروع ہو گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق اس وقت باجرہ دوسری اجناس کی نسبت سستا ہے۔ گندم جوار وغیرہ ہر چیز باجرہ سے مہنگی ہے۔ اس لئے بھرپور لاگت ہو رہی ہے۔ تھر پارکر میں جب گندم کی نسبت باجرہ سستا ہو تو تین ٹائم روٹی میں استعمال ہوتا ہے۔ فل الحال مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے .
Jan 04 2023 16:46:34 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس سالم کراچی شام کے اوقات میں 2.50 روپیہ کلو تیز ہوئی ہے اور 144 تک کام ہوے ہیں۔ ریٹیل میں دال کی گاہکی بھی اچھی ہے۔ مال صرف تین چار گھروں کے پاس ہے اس لئے وہ تھوڑی تھوڑی بیچ دیتے ہیں۔ .
Jan 04 2023 16:45:16 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی شام کے اوقات میں 100/150 روپیہ من مندہ ہوے ہیں اور 10200 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jan 04 2023 16:39:37 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ سالم فیصل آباد شام کے اوقات میں 100 روپیہ من مزید تیز ہوئی ہے اور 8200 تک کام ہوے ہیں۔ 40/45 دن کی پیمنٹ پر 8600 کا خریدار ہے۔ مارکیٹ انتہائی گرم اور مضبوط نظر آرہی ہے۔ .
Jan 04 2023 16:38:55 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی شام کے اوقات میں 4.25 روپیہ کلو تیز ہوا ہے اور 155.25 تک کام ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج جیسے ہی لین دین کلئیر ہوے شام کے اوقات میں ٹریڈرز انویسٹرز اور ملرز نے بھرپور خریداری کی جس کی وجہ سے مارکیٹ گرم ہو گئی ہے۔ فل الحال مزید تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ .
Jan 04 2023 13:57:42 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ پورٹ کے مالوں کی بیچ ہی نہیں ہے۔ پورٹ کے مال کے ڈلوری کے مسائل ہیں۔ بینکوں سے کھل کر ڈالر نہیں ملتے۔ جبکہ گودام کے مال 238/248 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ بیچ کم ہے۔ فل حال مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ سارٹیکس مال کے 253/255 جیسے حالات ہیں۔ دوسری جانب بکنگ سٹینڈرڈ کوالٹی 900 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں جو کراچی پورٹ پر 224 روپیہ کلو کا پڑتا ہے آج کے ڈالر ریت کے حساب سے۔ لیکن بکنگ میں امپورٹرز کافی خوار ہو رہے ہیں۔ ڈالر نہ ملنے کی وجہ سے ان کو ڈیمرج چارجز بھی پڑے ہیں۔ اس لیے لوکل مارکیٹ میں بھی آگے کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ سوڈان کوالٹی بھی 245/250 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔اسٹریلیا 6/7/8 260/265 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم 280/285 . کینیڈا 8/9 پرانے مال 285 جبکہ نئے اچھے مال 300 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ گاہک ہے جبکہ بیچ کم ہے۔ ترکی 8 ایم ایم مارکیٹ 305/307 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ارجنٹینا 9 ایم ایم اور کینیڈا 9 ایم ایم 325/330 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 390/395 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott