+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 04 2023 17:06:04
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں شام کے اوقات میں دوبارہ خریدار بننا شروع ہو گیا ہے۔ 300 روپیہ کوئنٹل تیز ہوا ہے اور 13300 کا خریدار ہے۔  کراچی تھر پارکر 13700 پہ رکا ہوا ہے۔ تیزی کا رجحان دکھائی دے رہا ہے۔