+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 04 2023 13:57:42
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ پورٹ کے مالوں کی بیچ ہی نہیں ہے۔ پورٹ کے مال کے ڈلوری کے مسائل ہیں۔ بینکوں سے کھل کر ڈالر نہیں ملتے۔ جبکہ گودام کے مال 238/248 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔  بیچ کم ہے۔ فل حال مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ سارٹیکس مال کے 253/255 جیسے حالات ہیں۔ دوسری جانب بکنگ سٹینڈرڈ کوالٹی 900 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں جو کراچی پورٹ پر 224 روپیہ کلو کا پڑتا ہے آج کے ڈالر ریت کے حساب سے۔ لیکن بکنگ میں امپورٹرز کافی خوار ہو رہے ہیں۔ ڈالر نہ ملنے کی وجہ سے ان کو ڈیمرج چارجز بھی پڑے ہیں۔ اس لیے لوکل مارکیٹ میں بھی آگے کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔  سوڈان کوالٹی بھی 245/250 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔اسٹریلیا 6/7/8  260/265 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ 
ارجنٹینا 8 ایم ایم 280/285 . کینیڈا 8/9 پرانے مال 285 جبکہ نئے اچھے مال 300  روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ گاہک ہے جبکہ بیچ کم ہے۔ ترکی 8 ایم ایم مارکیٹ 305/307 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ارجنٹینا 9 ایم ایم اور کینیڈا 9 ایم ایم 325/330 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔  امیریکا 9 ایم ایم 390/395 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔