Guar | گوارہ
Jan 25 2025
Jan 13 2023 15:32:07 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 169.5/170 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں نمبر 1 کوالٹی مالوں کے۔ نیچے گاہک تو کھل کر خریداری نہیں کرتا تاہم اوپر لیول پر سیلنگ انتہائ کم ہے ڈالر نہ ملنے کی وجہ سے۔ .
Jan 13 2023 14:48:44 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ میں 167/167 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ جہاز والے مال کے 151 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی تو سست ہے لیکن اوپر لیول پر سیلنگ انتہائ کم ہے ڈالر نہ ملنے کی وجہ سے۔ .
Jan 13 2023 14:45:23 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد 8600 بھلوال 8300 العربیہ 8200 رمضان 8200 بھون سلانوالی 8225 پاپولر 8225 جھنگ شوگر ملز 8150 عبداللہ 8175 روپیہ کوئنٹل اور کشمیر شوگر ملز کے 8200 جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان شوگر ملز 8225 کمالیہ 8200 کنجوانی 8200 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جنوبی پنجاب میں حمزہ 8220 جے ڈی ڈبلیو 8200 اتحاد 8200 یونائیٹڈ شوگر ملز 8200 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اپر سندھ میں ڈھرکی 8180 اے کے ٹی 8180 گھوٹکی 8200 جیسے حالات ہیں جبکہ زیریں سندھ میں چمبڑ ٹنڈو انصاری ڈگری وغیرہ 7950/60 تھر پارکر 8100 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق حاضر میں انویسٹرز بھرپور خریداری کر رہے ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ تیزی کے امکانات ہیں۔ لیکن فل حال مارکیٹوں میں سیلنگ پریشر ہے۔ جنوری کے سودوں کا 8340 اور فروری 8550 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ .
Jan 12 2023 21:19:09 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 15 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئی ہے اور 8215 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ جنوری کے سودے 8360 جبکہ فروری 8575 کا خریدار ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ فروری کے سودوں کا بھرپور خریدار ہے۔ .
Jan 12 2023 17:58:54 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو حاضر 8200 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں جبکہ جنوری 8360 اور فروری 8580 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
Jan 12 2023 17:37:31 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن اور نپر 190 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں پنجاب پہنچنے کی پیمنٹ پر۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Jan 12 2023 17:30:22 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 14400/14500 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ باریک تل 14000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Jan 12 2023 17:28:59 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں کولڈ سٹور 19000 جبکہ نئے مال 21000/22500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ .
Jan 12 2023 17:18:05 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 300 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہوئ تھی اور 14300 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے تھے تاہم ابھی دوبارہ 14000/14100 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہی ہے۔ .
Jan 12 2023 17:15:31 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی 3900/4000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ جبکہ دادو 3500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ سفید جوار گنگا 240 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ 4200/4300 مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott