+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 12 2023 17:58:54
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو حاضر 8200 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں جبکہ جنوری 8360 اور فروری 8580 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔