+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 13 2023 14:45:23
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد 8600 بھلوال 8300 العربیہ 8200 رمضان 8200 بھون  سلانوالی 8225 پاپولر 8225 جھنگ شوگر ملز 8150 عبداللہ 8175 روپیہ کوئنٹل اور کشمیر شوگر ملز کے 8200  جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان شوگر ملز 8225 کمالیہ 8200 کنجوانی 8200 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔   جنوبی پنجاب میں حمزہ 8220 جے ڈی ڈبلیو 8200 اتحاد 8200 یونائیٹڈ شوگر ملز 8200 جیسے حالات ہیں۔  پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اپر سندھ میں ڈھرکی 8180 اے کے ٹی 8180 گھوٹکی 8200 جیسے حالات ہیں جبکہ زیریں سندھ میں چمبڑ ٹنڈو انصاری ڈگری وغیرہ 7950/60 تھر پارکر 8100  جیسے حالات ہیں۔  پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق حاضر میں انویسٹرز بھرپور خریداری کر رہے ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ تیزی کے امکانات ہیں۔ لیکن فل حال مارکیٹوں میں سیلنگ پریشر ہے۔  جنوری کے سودوں کا 8340 اور فروری 8550 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔