Guar | گوارہ
Jan 25 2025
Jan 11 2023 13:11:11 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا 100 روپیہ من مزہد بہتر ہوئ ہے اور 10300 جیسے حالات بن گئے ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 10700 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
Jan 11 2023 13:09:28 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد نئے مال 21000/22500 جبکہ پرانے کولڈ اسٹور 19500 جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ کنری منڈی میں 1500 بوری کی آمدن تھی ہائبرڈ اچھے مالوں کے 23750 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں جبکہ لونگی کوالٹی مالوں کے 29000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ .
Jan 11 2023 13:01:41 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنارشین چیکو ریگولر کوالٹی 5 روپیہ مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 265/270 جبکہ سارٹیکس مالوں کے 275 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال بیچ ہے نیچے گاہکی سست ہے۔ مارکیٹ میں ساتھ ساتھ پرافٹ ٹیکنگ بھی نظر آ رہی ہے۔ سوڈان کوالٹی 268/270 اسٹریلیا 7/8 280/282 روپیہ کلو ارجنٹینا 8 ایم ایم 290 کینیڈا 8/9 مکس اچھے مال 315 ترکی 8 ایم ایم ٹیٹ برانڈ کے 320/325 جیسے حالات ہیں۔ ارجنٹینا 9 ایم ایم براوو برانڈ کے 350/355 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ امیرکن 9 ایم ایم 405/410 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ .
Jan 11 2023 12:51:43 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا دوپہر کے اوقات میں 1/2 روپیہ کلو مارکیٹ ہوئ ہے اور 162/163 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں نمر 1 کوالٹی مالوں کے ایڈوانس پیمنٹ پر۔ پیر منگل پیمنٹ پر 164.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ سیلنگ کم ہے۔ .
Jan 11 2023 12:47:16 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد 8600 بھلوال 8300 العربیہ 8225 بھون 8175 رمضان شوگر ملز 8200 سلانوالی 8250 پاپولر 8250 جھنگ شوگر ملز 8175 عبداللہ 8225 روپیہ کوئنٹل اور کشمیر شوگر ملز کے 8225 جیسے حالات ہیں۔ جنوبی پنجاب میں آر وائی کے 8330 جے ڈی ڈبلیو 8215 اتحاد 8215 یونائیٹڈ شوگر ملز 8215 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اپر سندھ میں ڈھرکی 8190 اے کے ٹی 8180 گھوٹکی 8210 جیسے حالات ہیں جبکہ زیریں سندھ میں چمبڑ ٹنڈو انصاری ڈگری وغیرہ 8010/20 سانگھڑ 8250 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فیصل آباد سائیڈ کسان 8270 کنجوانی 8200 جیسے حالات ہیں۔ فل حال ریٹیل میں ڈیمانڈ کم ہے۔ حاضر میں کام کاج سست ہے ۔ تاہم سٹاکسٹ لانگ ٹرم کے لیے خریداری کر رہے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودوں کے 8390 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ .
Jan 11 2023 12:03:32 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 200/300 روپیہ من مارکیٹ مزہد تیز ہوئ ہے اور 11400/500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مال کم ہیں بیچنے والے بڑھا بڑھا کر ریٹ مانگتے ہیں۔ .
Jan 11 2023 11:57:45 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 100 روپیہ کوئنٹل بہتر ہے اور 13500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 400/500 روپیہ مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 13500 جیسے حالات بن گئے ہیں 93.310 کلو کہ۔ دوسری جانب انڈیا میں بھی مارکیٹ 75/80 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوئ ہے۔ .
Jan 11 2023 11:37:50 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد پرانی 8600 جبکہ نئ 8500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ ساتھ ساتھ پرافٹ ٹیکنگ بھی نظر آ رہی ہے۔ .
Jan 11 2023 11:35:36 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 3150 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔فل حال مارکیٹ سست ہے۔ تھل منڈیوں میں 7700 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ .
Jan 11 2023 11:34:02 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی 2 روپیہ کلو کمزور ہوا ہے اور 161 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں نمبر 1 کوالٹی مالوں کے ایڈوانس پیمنٹ پر۔ فل حال مارکیٹ سست تھی۔ کالا چنا تنزانیہ 164 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ سرگودھا منڈی میں کالا چنا 6750 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott