+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 11 2023 13:01:41
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا
رشین چیکو ریگولر کوالٹی 5 روپیہ مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 265/270  جبکہ سارٹیکس مالوں کے 275 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال بیچ ہے نیچے  گاہکی سست ہے۔ مارکیٹ میں ساتھ ساتھ پرافٹ ٹیکنگ بھی نظر آ رہی ہے۔ سوڈان کوالٹی 268/270  اسٹریلیا 7/8 280/282  روپیہ کلو ارجنٹینا 8 ایم ایم 290 کینیڈا 8/9  مکس اچھے مال 315 ترکی 8 ایم ایم ٹیٹ برانڈ کے 320/325  جیسے حالات ہیں۔ ارجنٹینا 9 ایم ایم براوو برانڈ کے 350/355  روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ امیرکن 9 ایم ایم 405/410 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔