Kabuli Chickpeas | چنا سفید
Jan 11 2025
Jan 07 2023 14:19:32 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنارشین چیکو بیچ انتہائ کم ہے ہر بیچنے والے کا اپنا ہی ریٹ ہے۔ ریگولر کوالٹی کا 260/265 جبکہ سارٹیکس مالوں کے 270 روپیہ ریٹ مانگے ہیں۔ تاہم ریٹ زیادہ ہونے کی وجہ سے گاہک بھی خاموش ہی ہے۔ اسٹریلیا 7/8 275/280 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں سیلنگ انتہائ کم ہے۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم 290 کینیڈا 8/9 مکس اچھے مال 315 ترکی 8 ایم ایم ٹیٹ برانڈ کے 325/327 جیسے حالات ہیں۔ 9 ایم ایم براوو برانڈ کے 350 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ امیرکن 9 ایم ایم 405/410 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ .
Jan 07 2023 14:11:33 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت کنری منڈی میں 3500/4000 بوری کی آمدن تھی ۔ ہائبرڈ 20100 سے 22700 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں ریگولر کوالٹی مالوں کے۔ لونگی کوالٹی کے 28700 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔فیصل آباد منڈی میں 19500 جیسے حالات ہیں کولڈ سٹور والے مالوں کے۔ نئ ہایبرڈ فیصل آباد منڈی میں 21000/22000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق نیچے گاہک سستے مالوں کو ہی ترجیح ریتے ہیں ریٹ زیادہ ہونے کی وجہ سے۔ 16000/17000 والے مال کا بھرپور گاہک ہے۔ زیادہ تر پسائ والے بھی مال مکس کر کے پیسائ کر رہے ہیں۔ فل حال ہلکی کوالٹی پرانے مال فوراً ِبک جاتے ہیں۔ جبکہ اچھے مال گاہک کھل کر نہیں خریدتا۔ .
Jan 07 2023 13:53:18 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 10100/200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ جبکہ چھناگا مانگا منڈی میں 9800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jan 07 2023 13:51:34 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 53500/54000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ کھل کر بیچ نہیں ہے۔ تاہم ریٹ زیادہ ہونےکی وجہ سے نیچے گاہک بھی خاموش ہے۔ .
Jan 07 2023 13:48:41 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی میں مارکیٹ 500 روپیہ من بہتر ہے اور 12000/12500 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ جبکہ گولی دھنیا فیصل آباد منڈی میں 16500 سے17000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انڈیا کی بکنگ کمزور ہونے کی وجہ سے لوکل سٹاکسٹ نے پچھلے دنوں مال بیچ دیے تھے۔ تاہم ابھی جیسے ہی گاہکی نکلی ہے۔ مارکیٹ بہتر ہو گئ ہے۔ .
Jan 07 2023 13:19:00 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید جوار سبی مارکیٹ گرم ہے 4400 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ جبکہ دادو جوہی کے علاقوں کی جوار کے 3900/4000 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ سفید جوار ہائبرڈ گنگا 240 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ 500/600 توڑے کی آمدن تھی 4150/4200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ تاہم سٹاکسٹ مال خرید رہے ہیں۔ .
Jan 07 2023 13:13:11 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 200 روپیہ من مزید تیز ہوئ ہے اور ہائبرڈ 15000 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ جبکہ باریک تل کے 14500 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہی ہے۔ لوکل میں ڈیمانڈ اچھی ہے۔ مال ِبک جاتا ہے۔ جبکہ سٹاکسٹ مضبوط ہی ہیں۔ بیچ نہیں دیتے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق تل ایکسپورٹ والا آئٹم ہے اور پاکستان کرنسی کی قدر کم ہونے کےڈر کی وجہ سے لوگ سٹاک کو ہی زیادہ ترجیح دے رہے ہیں۔ اس لیےبیچ کم ہے۔ دوسری اہم بات یہ ہے کی زیادہ تر سٹاکسٹ نے تل کے جو ریٹ کھلے تھے 12500/13000 میں ہی مال خرید لیے تھے۔ پھر بعد میں مارکیٹ کمزور بھی ہو گئ تھی۔ اور بھرپور ڈیمانڈ کے وقت بھی 13000 کی ہی مارکیٹ تھی۔ اس لیے کھل کر سیلنگ نہیں دی سٹاکسٹ نے۔ سردیوں میں تل کی لوکل ڈیمانڈ اچھی ہوتی ہے۔ کوئٹہ حیدرآباد سائڈ لوکل اچھی گاہکی ہے۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Jan 07 2023 12:34:50 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 13000 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ دوسری جانب کراچی تھرپارکر کوالٹی 200 روپیہ مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 12800 جیسے حالات بن گئے ہیں 93.310 کلو کہ۔ جبکہ لائنوں پر 13300/400 روپیہ جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز لے ذرائع کے مطابق گوار میل 20 روپیہ کمزور ہوا ہے اور 180/182 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ .
Jan 07 2023 12:19:25 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد اور بھلوال شوگر ملز 8650 سلانوالی اور پاپولر 8400 رمضان العربیہ 8350 بھون 8325 جھنگ شوگر ملز 8325 سفینہ 8350 المعز 8350 عبداللہ 8325 جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد سائیڈ کسان 8400 کشمیر 8350 کنجوانی 8350 کمالیہ 8350 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوبی پنجاب میں آر وائی کے 8340 جبکہ جے ڈی ڈبلیو 8330 یونائیٹڈ 8330 اتحاد 8335 جیسے حالات ہیں۔ اپر سندھ میں ڈھرکی اے کے ٹی الائنس 8310 گھوٹکی 8320 جیسے حالات ہیں۔ زیریں سندھ میں ڈگری شوگر ملز 8130 چمبڑ 8150 ٹنڈو 8150 انصاری 8150 تھر پارکر 8160 جیسے حالات ہیں۔ملا جلا رجحان ہے۔ فل حال سٹے میں خریدار خاموش ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جے ڈی ڈبلیو جنوری کے سودوں کے 8490 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ .
Jan 07 2023 12:07:55 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ فتح جنگ کوالٹی 3300 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ بیچ کم ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott