Sugar | چینی
Jan 27 2025
Jan 07 2023 12:01:22 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن بازار دھارا 185 سے187 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں پنجاب پہنچنے کی پیمنٹ پر۔ نپر مسور 188 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں پنجاب پہنچنے کی پیمنٹ پر اور پرچون کوالٹی 190 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں پنجاب پہنچنے کی پیمنٹ پر۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کراچی سے بیچ تو کم ہے لیکن پنجاب کی منڈیوں میں فل حال نیچے ڈیمانڈ بھی سست ہے۔ .
Jan 07 2023 11:55:41 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ 0.5 روپیہ کلو نرم ہوئ ہے اور 151.5 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ جہاز والے مال کے 143 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بیچ تو کم ہے لیکن نیچے گاہکی بھی سست ہے۔ گاہک کھل کر خریداری نہیں کرتا۔ دوسری جانب بکنگ 500/510 ڈالر تک ہے۔ .
Jan 07 2023 11:43:31 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد پرانی 8400 جبکہ نئ 8300 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ تاہم بیچ کم ہے۔ .
Jan 07 2023 11:43:04 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ 10300 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ بیچ کم ہے۔ .
Jan 07 2023 11:38:31 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 200 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 3350 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ جبکہ تھل منڈیوں میں بھی 500 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 8500 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فل وقت مارکیٹ گرم ہے۔ بیچ انتہائ کم ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق سٹاکسٹ بیچ نہیں دے رہے ہیں۔ روپے کی قدر کم ہونے کے ڈر کی وجہ سے سٹاکسٹ مال کو ہی سٹاک کرنے کو ترجیح دے رہے ہیں۔ .
Jan 07 2023 11:33:49 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1/2 روپیہ کلو کریکشن آئ ہے اور 162/163 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں نمبر 1 کوالٹی مالوں کے ایڈوانس پیمنٹ پر۔ مارکیٹ میں تھوڑی بہت پرافٹ ٹیکنگ بھی ہے لیکن زیادہ تر لوگ مال نہیں بیچ رہے ہیں۔ روپے کی قدر کے کم ہونے کے ڈر کی وجہ سے لوگ مال کو ہی سٹاک کرنے کو ترجیح دے رہے ہیں۔ کالا چنا تنزانیہ مال شارٹ ہیں جبکہ ان مالوں کی ڈیمانڈ اچھی ہے 166/167 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ دوسری جانب سرگودھا منڈی میں بھی 6750/6800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ .
Jan 06 2023 15:36:14 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی بازار دھارا کوالٹی 2 روپیہ کلو تیز ہوئی ہے اور 187 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ ریٹیل کوالٹی 190 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ نپر مسور 185 کا خریدار ہے لیکن بیچ نہیں ہے ایمپورٹر اپنے اپنے ریٹ ہی مانگ رہے ہیں۔ انٹر بنک میں ڈالر کے 228.25 جیسے حالات بن گئے ہیں لیکن دو تین دن سے بنکوں نے ڈالر کی سپلائی بالکل بند کی ہوئی ہے۔ جس کی وجہ سے مارکیٹ گرم ہے۔ .
Jan 06 2023 15:33:56 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا رشین چیکو مارکیٹ گرم ہے۔ 5 روپیہ کلو مارکیٹ مزید تیز ہے اور رشین چیکو گودام کے اچھے مال 255/260 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ بیچ انتہائ کم ہے۔ اسٹریلیا 7/8 اچھے مال 10 روپیہ کلو تیز ہوئے ہیں اور 277 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بینکوں سے ڈالر کھل کر نہیں مل رہے ہیں۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم 290 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ کینیڈا 8/9 305/310 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ترکی 8 ایم ایم بھی 308/312 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم 350 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 400/405 جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ گرم ہے۔ سیلنگ انتہائ کم ہے۔ .
Jan 06 2023 15:21:30 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش سالم ایس کیو کراچی 10300 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے کیونکہ بنک دو تین دن سے ڈالر بالکل ہی نہیں دے رہے ہیں۔ .
Jan 06 2023 15:13:16 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس سالم کراچی 1/2 روپیہ کلو مزید تیز ہوئی ہے اور 151/52 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل الحال ایمپورٹرز سیل نہیں دے رہے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک ایمپورٹر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ ایک ماہ پہلے جو پورٹ پر جہاز لگا تھا اس میں بھی ابھی تک کہی ایمپورٹرز کو بنکوں کی جانب سے ڈالر نہیں ملے ہیں جس کی وجہ سے مارکیٹ میں زیادہ کھینچ ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott