+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 06 2023 15:33:56
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا رشین چیکو مارکیٹ گرم ہے۔ 5 روپیہ کلو مارکیٹ مزید تیز ہے اور رشین چیکو گودام کے اچھے مال 255/260 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ بیچ انتہائ کم ہے۔ اسٹریلیا 7/8 اچھے مال 10 روپیہ کلو تیز ہوئے ہیں اور 277 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بینکوں سے ڈالر کھل کر نہیں مل رہے ہیں۔ 
ارجنٹینا 8 ایم ایم 290 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ کینیڈا 8/9 305/310 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ترکی 8 ایم ایم بھی 308/312 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم 350 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 400/405 جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ گرم ہے۔ سیلنگ انتہائ کم ہے۔