+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 06 2023 15:36:14
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی بازار دھارا کوالٹی 2 روپیہ کلو تیز ہوئی ہے اور 187 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ ریٹیل کوالٹی 190 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ نپر مسور 185 کا خریدار ہے لیکن بیچ نہیں ہے ایمپورٹر اپنے اپنے ریٹ ہی مانگ رہے ہیں۔  انٹر بنک میں ڈالر کے 228.25 جیسے حالات بن گئے ہیں لیکن دو تین دن سے بنکوں نے ڈالر کی سپلائی بالکل بند کی ہوئی ہے۔ جس کی وجہ سے مارکیٹ گرم ہے۔