Guar | گوارہ
Jan 25 2025
Nov 08 2022 11:39:46 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ میں 136 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ بیچ ہے لیکن گاہک خاموش ہے۔ جہاز والے مال کے 115/116 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ بکنگ 480 ڈالر ہے جو کراچی پورٹ پر 116.78 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ .
Nov 08 2022 11:30:43 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔کالا چنا آج سرگودھا مارکیٹ بند ہے۔ صدر انجمن تاجران جناب ساجد حسین تارڑ صاحب کی والدہ کا انتقال ہو گیا ہے۔ اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن .
Nov 08 2022 11:22:26 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ 100 روپیہ من مزید بہتر ہوئ ہے اور پورٹ 9700 جبکہ گودام 9800 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں 222.20 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Nov 08 2022 11:19:52 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد پرانی 7250 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ نئ مونگ 7050 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ حیدر آباد منڈی میں مونگ ثابت 7100/50 روپیہ من کابلی مونگی کے 6800 روپیہ من تنزانیہ مونگ 6400 روپیہ من برازیل مونگ کے 7200 روپیہ من تک کام ہو رہے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق برازیل مونگ کا کلر تھوڑا سا ہلکا ہے۔ .
Nov 07 2022 21:02:15 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 8500 کی سیلنگ ہے جبکہ 8485 کا خریدار بن جاتا ہے۔ نومبر کے سودے 8550/60 تک ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک ڈیلر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ جے ڈی ڈبلیو اور یونائیٹڈ شوگر ملز میں مال فار سیل نہیں ہے۔ اتحاد شوگر ملز نے 8400 اور 8500 میں مال بیچا ہے اب 8600 مانگنا شروع ہو گیا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک ڈیلر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ اتحاد شوگر ملز کے پاس 1000 گاڑی رہ گئی ہے وہ ہر 100 گاڑی فروخت کرنے کے بعد 100 روپیہ ریٹ بڑھا دیتا ہے۔ جبکہ جے ڈی ڈبلیو اور یونائیٹڈ کے پاس فروخت کرنے کیلئے مال نہیں ہے۔ جے ڈی ڈبلیو میں پارٹیوں کا مال ہے جو فارورڈ میں بکا ہوا ہے۔ اس لئے مارکیٹ گرم ہی نظر آ رہی ہے۔ ریٹیل میں گاہکی بھی اچھی ہے اور تیزی کا رجحان ہے۔ .
Nov 07 2022 17:34:40 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد 8750 جبکہ جھنگ زون میں سفینہ شوگر ملز کا 8700 تک کام ہوا ہے۔ جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 35 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئی ہے اور 8485 تک کام ہوے ہیں۔ نومبر کے سودے 8575/80 جیسے حالات بن گئے ہیں مارکیٹ انتہائی مضبوط اور گرم نظر آرہی ہے۔ تیزی کا رجحان ہے۔ .
Nov 07 2022 16:32:39 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 40 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئی ہے اور 8450 تک کام ہوے ہیں۔ نومبر کے سودے 8565 تک ہوے تھے تاہم اس وقت 8550 میں مل جاتی ہے۔ .
Nov 07 2022 16:24:23 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی 14000 روپیہ من جیسے حالات ہیں مارکیٹ سست نظر آرہی ہے۔ .
Nov 07 2022 16:20:47 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ پرانی کولڈ اسٹور والی فیصل آباد منڈی میں 19500/20000 روپیہ من جیسے حالات ہیں مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے ریٹیل میں گاہکی اچھی ہے۔ .
Nov 07 2022 16:15:28 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد 11700 جبکہ باریک تل 11000/200 روپیہ من جیسے حالات ہیں مارکیٹ کمزور نظر آرہی ہے۔ خریدار کھل کر سامنے نہیں آ رہا ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott