+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 07 2022 16:32:39
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 40 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئی ہے اور 8450 تک کام ہوے ہیں۔  نومبر کے سودے 8565 تک ہوے تھے تاہم اس وقت 8550 میں مل جاتی ہے۔