Millet | باجرہ
Jan 23 2025
Oct 06 2022 11:12:27 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ سوڈان کوالٹی پورٹ کے مال 221/222 روپیہ کلو کی سیلنگ ہے جبکہ گودام کے مال 225/227 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ وی 2 کوالٹی برما 228 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں جبکہ وی 7 235/237 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ برما مال کم ہیں۔ رشین چیکو کوالٹی 250/255 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ بکنگ رشیا سے 800 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں جو کراچی پورٹ پر 192.69 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق رشیا کی پیداوار پچھلے سال 2.5/3 لاکھ ٹن کی تھی۔ اس سال ماہرین کخایال کے مطابق 4 لاکھ ٹن ہے۔ اس لیے ضرورت کے مطابق کام کرنا چاہیے۔ انٹر نیشنل مارکیٹ میں بھی گاہک خاموش ہے۔ اسٹریلیا 6/7/8 مکس مارکیٹ 5 روپیہ کلو کمزور ہوئ ہے اور 230 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ اسٹریلیا بکنگ بھی 70 ڈالر کمزور ہوئ ہے اور 880 ڈالر فی ٹن جیسے حالات بن گئے ہیں۔ کینیڈا 8/9 مارکیٹ پورٹ کے مال 240/41 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔بیچ ہے گاہک نہیں ہے۔ انڈیا 8 ایم ایم 255/260 ارجنٹینا 8 ایم ایم 260 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ زیادہ تر کام کینیڈا 8/9 مکس کا ہی ہو رہا ہے وہ مال سستے مل رہے ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 320 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 330/335 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ .
Oct 06 2022 10:48:37 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد 200 روپیہ من مندہ ہوا ہے اور 11800 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ باریک تل 11200 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ کمزور نظر آرہی ہے۔ انٹر بنک میں ڈالر بھی ایکسپورٹ میں 221.5 پیسے کا ہو گیا ہے۔ .
Oct 06 2022 10:46:58 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ 3600/3650 روپیہ من تک کام ہوے ہیں۔ تین ٹرک سے زائد کی آمد تھی۔ مارکیٹ 100/150 روپیہ من مندہ ہوئی ہے۔ پرانی جوار 2800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ ملا جلا رجحان ہے۔ .
Oct 06 2022 10:45:42 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 10700 جبکہ کراچی تھر پارکر کوالٹی 11200 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے .
Oct 06 2022 10:44:33 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن پر 2400/50 جبکہ شکر گڑھ نارووال لائن پر 2400/50 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ تھل لائن 6000 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Oct 06 2022 10:41:02 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی مزید 500 روپیہ من کمزور ہوئ ہے اور 32500 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ نیچے گاہک خاموش ہے فل حال۔ ڈالر بھی انٹر بینک میں کمزور ہو رہا ہے اور 222.25 پیسے تک تھا امپورٹ میں۔ انٹر نیشنل مارکیٹ میں بھی گاہکی خاموش ہے۔ .
Oct 06 2022 10:32:58 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد 6850 جبکہ نئی مونگ 7050 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ لائن سے کھل کر بیچ نہیں آ رہی ہے۔ مجموعی طور پر بہتری کے امکانات ہیں۔ .
Oct 06 2022 10:31:53 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سرگودھا 7350 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ کراچی حاضر لوڈنگ 174/75 جبکہ دو چار دن بعد کی لوڈنگ 172 جیسے حالات ہیں۔ بکنگ نمبر ون کوالٹی 590/600 جبکہ سی ایچ کے ایم کوالٹی 540 ڈالر فی ٹن جیسے حالات۔ جو کراچی آکر تقریباً 141 اور 130/31 کے لگ بھگ پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 20 اکتوبر والے جہاز کے مال میں 156 تک کام ہوے ہیں۔ حاضر میں ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے۔ .
Oct 05 2022 16:07:38 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 10 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوئی ہے اور 7980 جیسے حالات ہیں۔ اتحاد 7990 جیسے حالات ہیں۔ پیر پیمنٹ پر 8010 کا گاہک ہے۔ اکتوبر کے سودے 8180/85 تک ہوے ہیں۔ .
Oct 05 2022 16:03:23 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ سوڈان کوالٹی پورٹ کے مال 222/223 جبکہ گودام کے مال 227 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ 2/3 روپیہ بہتر ہوئ ہے۔ وی 2 کوالٹی برما 228 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں جبکہ وی 7 235/237 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ برما مال کم ہیں۔ رشین چیکو کوالٹی سارٹیکس مال کے 255 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فیصل آباد منڈی والے رشین چیکو ہی خریدتے ہیں۔ اور وہ مہنگے ریٹوں میں بھی بک جاتا ہے۔ اسٹریلیا 6/7/8 مکس مارکیٹ 3 روپیہ کلو کمزور ہوئ ہے اور 235 روپیہ تک ہیں۔ کینیڈا 8/9 مارکیٹ 2/3 روپیہ کلو کمزور ہے اور پورٹ کے مال 240 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔بیچ ہے گاہک نہیں ہے۔ انڈیا 8 ایم ایم 255/260 ارجنٹینا 8 ایم ایم 260 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ زیادہ تر کام کینیڈا 8/9 مکس کا ہی ہو رہا ہے وہ مال سستے مل رہے ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 320 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 5 روپیہ کلو کمزور ہوا ہے 330/335 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott