+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 06 2022 10:44:33
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔  باجرہ لالہ موسیٰ لائن پر 2400/50 جبکہ شکر گڑھ نارووال لائن پر 2400/50 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ تھل لائن 6000 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔  مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔