+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 06 2022 11:12:27
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ سوڈان کوالٹی پورٹ کے مال 221/222 روپیہ کلو کی سیلنگ ہے جبکہ گودام کے مال 225/227 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ وی 2 کوالٹی برما 228  روپیہ کلو جیسے حالات ہیں جبکہ وی 7 235/237 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ برما مال کم ہیں۔  رشین چیکو کوالٹی 250/255 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ بکنگ رشیا سے 800 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں جو کراچی پورٹ پر 192.69 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق رشیا کی پیداوار پچھلے سال 2.5/3 لاکھ ٹن کی تھی۔ اس سال ماہرین کخایال کے مطابق 4 لاکھ ٹن ہے۔ اس لیے ضرورت کے مطابق کام کرنا چاہیے۔ انٹر نیشنل مارکیٹ میں بھی گاہک خاموش ہے۔ اسٹریلیا 6/7/8 مکس مارکیٹ 5 روپیہ کلو کمزور ہوئ ہے اور 230 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ اسٹریلیا بکنگ بھی 70 ڈالر کمزور ہوئ ہے اور 880 ڈالر فی ٹن جیسے حالات بن گئے ہیں۔ 
 کینیڈا 8/9 مارکیٹ پورٹ کے مال 240/41 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔بیچ ہے گاہک نہیں ہے۔ انڈیا 8 ایم ایم 255/260 ارجنٹینا 8 ایم ایم 260 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ زیادہ تر کام کینیڈا 8/9 مکس کا ہی ہو رہا ہے وہ مال سستے مل رہے ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 320 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 330/335  روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔