Sugar | چینی
Jan 15 2025
Sep 21 2024 18:05:59 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں نمبر 1 کوالٹی مال 212/13 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں پنجاب پہنچنے کی پیمنٹ پر۔ کرمسن مسور جہاز والے مال 201 جبکہ مشین کلین مال 207 سے 222 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Sep 21 2024 18:04:46 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جنوبی پنجاب شام کے اوقات میں مارکیٹ مزید کمزور ہوئی ہے اور جے ڈی ڈبلیو 12385 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ کمزور ہے۔ .
Sep 21 2024 18:04:10 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا مشین کلین مال شام کے اوقات میں 238/240 ریگولر کوالٹی 228/230 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آسٹریلیا 7/8 ایم ایم سفید کوالٹی مال 235 تک بھاؤ ہیں جبکہ اچھے مال 250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 لوکل مارکیٹ 290 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم بکنگ 870 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 425/430 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں اور بکنگ 1410 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Sep 21 2024 18:03:16 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 21000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں 21300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Sep 21 2024 17:38:51 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں ہلکی کوالٹی 5٪ مکس مال 11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں اور اچھے سفید مال 12500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ اچھے مالوں کا گاہک ہے۔ .
Sep 21 2024 17:38:18 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 17000/18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نیچے ریٹیل میں گاہکی کمزور ہے۔ .
Sep 21 2024 17:37:14 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 1 روپیہ کلو نرم ہوئی ہے اور 117.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Sep 21 2024 17:09:13 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں سی ایچ کے ایم کوالٹی ایڈوانس پیمنٹ پر 308/09 جبکہ 5 اکتوبر کے سودوں کے 311/12 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل مارکیٹ 12900/950 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں غیر یقینی سی صورتحال ہے۔ .
Sep 21 2024 17:08:17 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 13200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 13600 روپیہ اور چمن ماش کے 15000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتری کے امکانات ہیں۔ .
Sep 21 2024 17:07:03 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 300/400 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 16600/16700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 16000 تک بھاؤ ہیں 93.310 کلو کے۔ آج گاہکی اچھی ہے۔ فلحال مارکیٹ بہتر ہے۔ گوار انڈین مارکیٹ بھی تیز ہے اور 5546 روپیہ تک بھاؤ ہیں انڈین کرنسی میں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott