+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 21 2024 17:09:13
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں سی ایچ کے ایم کوالٹی ایڈوانس پیمنٹ پر 308/09 جبکہ 5 اکتوبر کے سودوں کے 311/12 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل مارکیٹ 12900/950 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں غیر یقینی سی صورتحال ہے۔