+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 21 2024 18:04:46
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جنوبی پنجاب شام کے اوقات میں مارکیٹ مزید کمزور ہوئی ہے اور جے ڈی ڈبلیو 12385 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ کمزور ہے۔