Millet | باجرہ
Jan 23 2025
Sep 07 2024 18:35:48 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں حاضر ڈلوری مال 119 جو جہاز پورٹ پر لگا ہوا ہے 117 اور جو جہاز 14 یا 16 کو آئے گا اس مال کے 116 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ نیچے دال کی کٹنگ تو ہے لیکن اوپر لیول پر جن انویسٹرز کا مال ہے وہ بیچ رہے ہیں۔ مارکیٹ کمزور ہے۔ .
Sep 07 2024 18:34:07 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 11200/300 جبکہ کراچی مارکیٹ میں 11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق جو مال پچھلے دنوں لوڈ ہو کر کراچی گئے ہیں وہ ہلکی کوالٹی ہیں جس میں کافی کھوٹ آ رہی ہے۔ مالوں میں پھڈے پڑے ہوئے ہیں جس کی وجہ سے مزید کام نہیں ہو رہے ہیں۔ .
Sep 07 2024 18:14:39 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ 21700 تک کام ہوئے ہیں سٹار برانڈ کے۔ 15 ستمبر 15 اکتوبر سودوں کے 22500 تک کام ہوئے ہیں۔گاہک بن جاتا ہے۔ مارکیٹ میں کام ہو رہے ہیں۔ .
Sep 07 2024 18:10:21 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں جے ڈی ڈبلیو 30/40 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہے اور 12700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ یونائٹڈ 12690 ڈھرکی گھوٹکی 12730 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ نرم ہے۔ 3 مل ستمبر فکس 12560/70 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Sep 07 2024 17:56:28 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 15000 تک بھاؤ ہیں۔ ملا جلا رجحان ہے۔ .
Sep 07 2024 17:54:10 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 3000 قصور 2900/2950 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن 7500/7600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مال بھی کم ہیں لیکن گاہکی بھی کمزور ہے۔ .
Sep 07 2024 17:42:05 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور 18500/19000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج گاہکی سست تھی۔ .
Sep 07 2024 17:24:07 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ سی ایچ کے ایم کوالٹی 295 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ 20 ستمبر 296/296.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ بکنگ تنزانیہ ستمبر اکتوبر شپمنٹ 830/40 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 260 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ تاہم یہ مال اکتوبر میں شپ ہوگا اور دسمبر کے آخر یا جنوری کے شروع میں آئے گا۔ .
Sep 07 2024 17:22:30 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من بہتر ہے اور 9100/9200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Sep 07 2024 17:21:31 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور 13100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بیچ ہے جبکہ فل حال گاہکی کمزور ہے۔ بکنگ بھی 5 ڈالر مزید نرم ہے 1105 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق آج فیصل آباد منڈی میں ٹریڈرز کی میٹنگ تھی کہ خریداری کے ساتھ این ٹی این دینے کے پابند نہیں ہیں۔ جبکہ کراچی امپورٹرز نے فیصلہ کیا ہے کہ سیلنگ کے ساتھ خریدنے والے کا این ٹی این لازمی لیا جائے گا۔ اس حوالے سے مسائل ہیں جس کی وجہ سے کام سست ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott