+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 07 2024 17:24:07
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ سی ایچ کے ایم کوالٹی 295 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ 20 ستمبر 296/296.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ بکنگ تنزانیہ ستمبر اکتوبر شپمنٹ 830/40 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 260 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ تاہم یہ مال اکتوبر میں شپ ہوگا اور دسمبر کے آخر یا جنوری کے شروع میں آئے گا۔