Guar | گوارہ
Jan 25 2025
Aug 02 2022 11:00:12 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ میں 114.5 روپیہ کلو جیس حالات ہیں۔ نیچے ییلو پیس دال کی ڈیمانڈ انتہائ سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پچھلے پورے مہینے میں 196 کنٹینر کی آمدن تھی کراچی پورٹ پر۔ ڈالر انٹر بینک میں 242 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Aug 02 2022 10:55:10 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 11400 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ایس کیو 11600 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ آج پورٹ پر 49 کنٹینر کی آمدن تھی۔ پچھلے پورے مہینے میں 69 کنٹینر ایس کیو اور 83 کنٹینر ایف اے کیو کی آمدن تھی پورٹ پر۔ .
Aug 02 2022 10:45:57 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سرگودھا مارکیٹ 50 روپیہ من نرم اوپن ہوئ ہے اور 7150 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ ملتان 7050 جبکہ فیصل آباد منڈی میں6900 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ کراچی مارکیٹ بھی 1/2 روپیہ نرم ہے اور 174 جیسے حالات ہیں۔ نیچے ڈیمانڈ سست ہے۔ جہاز کے مال کے 169 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ڈالر انٹر بینک میں 242 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Aug 02 2022 10:40:22 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 50 روپیہ من نرم اوپن ہوئ ہے اور 6200/6300 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ حیدر آباد منڈی میں بھی 6300 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ ایک ہفتے میں 600 روپیہ من کی تیزی آئ ہے ساتھ ساتھ پرافٹ ٹیکنگ بھی نظر آ رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انویسٹرز حضرات کے جزبات مونگ میں گرم ہی نظر آ رہے ہیں کیونکہ ماش اور مسور کے مقابلے میں مونگ سستی ہے۔ اس کے علاوہ بجائ بھی کم ہوئ تھی اور بارشوں سے فصل کو نقصان بھی ہوا ہے۔ مجموعی طور پر مونگ میں تیزی کا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Aug 01 2022 17:01:20 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی نیا شام کے اوقات میں 13000 جیسے حالات تھے۔ 15 ستمبر سے 15 اکتوبر 14000 کی بیچ تھی مارکیٹ تھوڑی سست ہے۔ آج انٹر بنک میں ڈالر تھوڑا کمزور ہوا ہے۔ 242/43 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ دوسری جانب مصر میں 1175 تک کام ہوے ہیں ہم معذرت خواہ ہیں صبح 1175 ڈالر والے کا پڑتا 14000 لکھ دیا تھا۔ کیلکولیشن میں غلطی لگ گئی تھی۔ 1175 والا 13000 تک پڑتا ہے۔ انسان سے بعض اوقات بھول ہو جاتی ہے آپ فارمولا نوٹ کر لیں جو ریٹ بھی ہو ڈالر میں اس پر 13.5 % خرچہ آتا ہے۔ خرچہ جمع کر کے ڈالر سے ضرب دیں گے قیمت نکل آئے گی۔ الحمدللہ پاک کموڈیٹیز کے کسٹمرز جنہوں نے کبھی ایمپورٹ نہیں کی اب وہ بھی سمجھ گئے ہیں کہ کتنا خرچہ آتا ہے اور کس طرح جمع تفریق کرنی ہے۔ آج ہمارے ایک ممبر نے ہمیں یادھانی کرائی کہ آپ نے خرچہ صحیح نہیں لگایا دوبارہ خرچہ جمع کریں جب ہم نے دوبارہ کیلکولیشن کی تو واقعی 13000 کا پڑتا تھا۔ آپ بھی دھیان رکھا کریں کہیں کیلکولیشن میں غلطی ہو جائے تو تو درستگی فرما دیا کریں .
Aug 01 2022 16:55:04 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام۔ مرچ ثابت فیصل آباد 15200 تک کام ہوے ہیں۔ 17500 میں 5 ماہ کی پیمنٹ پر کام ہوے ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے دو تین سو اوپر نیچے ہو رہی ہے۔ تاہم جو بیچ آتی ہے اسٹاکسٹ کے جاتے ہیں۔ آج بھی تین چار ٹرک کی بیچ آئ تمام سودے بک گئے۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہے لیکن ریٹیل میں گاہکی تھوڑی سست ہے۔ .
Aug 01 2022 16:30:53 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن 2200 روپیہ من جیسے حالات ہیں تھل لائن 5750 روپیہ من جیسے حالات ہیں مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ .
Aug 01 2022 16:28:17 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد 12500/12800 جیسے حالات ہیں گاہک بن جاتا ہے مارکیٹ بہتر ہے فل الحال .
Aug 01 2022 16:23:08 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد مسور کرمسن حاضر میں 255/57 جیسے حالات ہیں پورٹ پر 48 کنٹینر کی آمد تھی پورٹ کا مال کھلا 249 میں ایڈوانس پیمنٹ پر مل جاتا ہے۔ پورٹ پر ہمیشہ لوز مال فروخت ہوتا ہے۔ اسے کھلا بھی بولتے ہیں۔ لوز مال کے کنٹینر جب گودام میں آتے ہیں تب پیکنگ ہوتی ہے۔ عموماً رشیہ کینیڈا آسٹریلیا سے جو مال کنٹینرز میں آتے ہیں وہ پیک نہیں ہوتے لوز ہوتے ہیں پیکنگ گودام سے ہوتی ہے۔ تاہم برما۔ انڈیا وغیرہ سے جو مال آتے ہیں وہ پیک ہو کر آتے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جہاز کے مال میں 5/6 روپیہ کلو کا مندہ ہوا ہے اور 231 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ کمزور نظر آرہی ہے کیونکہ انٹر بنک میں ڈالر 242/43 جیسے حالات ہیں۔ .
Aug 01 2022 16:19:59 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار ملتان 2900/3000 روپیہ من جیسے حالات ہیں رکی ہوئی ہےہائبرڈ جوار 160/70 سے 208 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں رکی ہوئی ہےسدا بہار جوار اوکاڑہ انتہائی بارشوں کی وجہ سے منڈی میں بولی نہیں ہوئی ہے جبکہ ملتان 2500 جیسے حالات ہیں۔ رکی ہوئی ہے .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott