Millet | باجرہ
Jan 23 2025
Jul 05 2022 15:45:36 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی شام کے اوقات میں 230 جبکہ نپر مسور 227 کی بیچ ہے گاہک خاموش ہے۔ .
Jul 05 2022 15:43:21 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سرگودھا شام کے اوقات میں 6650 کا خریدار ہے سیلنگ 6700 سے کم نہیں آ رہی ہے کراچی 161/62 روپیہ کلو جیسے حالات نظر آ رہے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج انٹر بنک میں ڈالر 208.05 پیسے کاہو گیا ہے۔ ایک ایمپورٹر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا ہے کہ آج بنک ڈالر نہیں دے رہے ہیں۔ زیادہ تر ایمپورٹرز کے ڈاکیومنٹ ریٹائر نہیں ہو سکے بنکوں نے ڈالر فراہم نہیں کئے۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان نظر آرہا ہے۔ .
Jul 05 2022 15:39:27 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد شام کے اوقات میں 100 روپیہ نرم ہوئی ہے اور 5250/5350 جیسے حالات بن گئے ہیں مارکیٹ کمزور ضرور ہوئی ہے لیکن کھل کر بیچ نہیں ہے۔ نئی مونگ تھل کے علاقوں میں تھوڑی تھوڑی شروع ہو گئی ہے فیصل آباد منڈی میں 5450/5550 تک کام ہوے ہیں۔ ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jul 05 2022 13:00:31 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 12000 روپیہ من جبکہ باریک 11000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے کوئ تبدیلی نہیں ہے۔ مال بھی اتنے زیادہ نہیں ہیں اور گاہکی بھی نہیں ہے مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ .
Jul 05 2022 12:56:23 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ 50/50 10000 70/30 10200 اور 80/20 کوالٹی 10400 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 100 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 10500 روپیہ جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کہ۔ .
Jul 05 2022 12:49:16 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان 2600/2800 روپیہ من پہ رکی ہوئی ہے۔ گاہک خاموش ہےہائبرڈ جوار ملتان 150/55 جبکہ پرولائن جوار 208 جیسے حالات ہیں رکی ہوئی ہےسدا بہار جوار اوکاڑہ 2700 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال گاہک خاموش ہے۔ .
Jul 05 2022 12:43:34 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں مارکیٹ گرم ہے اور 700 روپیہ من مزید تیز ہوئ ہے اور 32500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔بیچ انتہائ کم ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Jul 05 2022 12:39:07 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا 9000/9500 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ گولی دھنیا 12000 سے 12500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Jul 05 2022 12:24:20 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت 100/200 روپیہ من مزید بہتر ہوئ ہے اور چھانگا مانگا 9900/10000 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 10100/200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
Jul 05 2022 12:12:56 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم شیخو پورہ پکے دڑے 11500/12500 جیسے حالات ہیں۔ پلانٹ والے مال 14000/14500 جیسے حالات ہیں مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ دوسری جانب کراچی نیا برسیم ستمبر ڈیلیوری کے سودے 200 روپیہ من مزیر تیز ہوئے ہیں اور 11500/11700 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ پرانا برسیم 9500 جیسے حالات ہیں۔ بکنگ 1170 ڈالر تک کام ہوئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کل اچھی گاہکی تھی امپورٹ میں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott