+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 05 2022 13:00:31
  • Comments

Sesame | تل

 پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 12000 روپیہ من جبکہ باریک 11000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے کوئ تبدیلی نہیں ہے۔ مال بھی اتنے زیادہ نہیں ہیں اور گاہکی بھی نہیں ہے مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔