Guar | گوارہ
Jan 25 2025
Jun 27 2023 13:02:00 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد ۔ جوار سفید سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 3500/3600 روپیہ من تک ریٹ ہے ۔ جبکہ دادو کوالٹی 3100/3200 روپیہ من تک کا ریٹ ہے ۔ مارکیٹ ساکت ہے ۔ سفید جوار ہائبرڈ گنگا کوالٹی ملتان منڈی میں 230/235 کلو تک کا ریٹ ہے ۔ جبکہ پرولائن کوالٹی 280/285 روپیہ کلو تک کا ریٹ ہے ۔ سدا بہار جوار اوکاڑا 4600/4700 روپیہ من تک ریٹ ہے ۔ فل حال ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jun 27 2023 12:50:39 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں نئے مال 12500 روپیہ من تک ریٹ ہے جبکہ پرانے مال 10200/300 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ بکنگ 910/925 ڈالر فی ٹن تک ریٹ ہے۔ برسیم شیخوپورہ 10500 سے 14200 تک کام ہوئے ہیں۔ پلانٹ والے مال 14500 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ فل حال ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Jun 27 2023 12:47:10 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔تل ہابرڈ 19000 روپیہ من تک ریٹ ہے۔جبکہ باریک تل 18000من تک ریٹ ہے۔فل حال نیچے گاہک نہیں ہے۔بیچ بھی کھل کر نہیں ہے۔ .
Jun 27 2023 12:22:39 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد ۔ ماش ثابت ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ 13800 روپیہ من تک کا ریٹ ہے ۔ جبکہ فیصل اباد ماش ثابت ایس کیو کوالٹی کا ریٹ 14300 روپیہ من ہے ۔ فل حال نیچے گاہک سست ہیں ۔ .
Jun 27 2023 12:08:14 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں ریگولر کوالٹی 285 سے 295 روپیہ کلو جبکہ مشین کلین 300/305 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ سوڈان کوالٹی پورٹ 275 گودام 280 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔کراچی مارکیٹ میں یوکرین 8 ایم ایم فارمر ڈریس مال 275/285 روپیہ کلو جبکہ مشین کلین مال 305/310 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ آسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 310/315 ریہ کلو جیسے حالات ہے۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم مکس مال 340/342 روپییہ کلو تک ریٹ ہے۔ انڈیا 8 ایم ایم 350 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ ترکی سے 8 ایم ایم مال 1055 ڈالر تک ُبک ہوئے ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 405/410 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ امریکا 9 ایم ایم لوکل پیکنگ 405 روپیہ کلو جبکہ برانڈڈ 450/455 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔آج کام نہیں ہیں ۔عید کے بعد ہی کام شروع ہوں گے۔ .
Jun 27 2023 11:57:28 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیڑیز اسلام آباد ۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 115 روپے کلو تک کا ریٹ ہے ۔ ملیں بند ہو گئی ہیں ۔ کام انشا اللہ عید الاضحی کے بعد ہی ہوں گے۔ .
Jun 27 2023 11:52:37 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ٹکڑا کوالٹی فیصل آباد منڈی میں 14000/14500 تک ریٹ ہے جبکہ گولی دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی میں19000 سے 19500 روپیہ من تک ریٹ ہے۔مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ انڈین کوالٹی دھنیا ثابت 15800 روپیہ من تک ریٹ ہے .
Jun 27 2023 11:40:48 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی بھلوال شوگر ملز 12000 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ سلانوالی پاپولر 11950 المعیز 2 11900 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ فیصل آباد سائڈ کسان 12100 کمالیہ 11850 روپیہ کسئنٹل تک ریٹ ہے۔ جھنگ سائڈ سفینہ شوگر ملز 11900 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ شیخو فاطمہ 11870 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ جے ڈی ڈبلیو 11850 اتحاد 11875 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ ڈھرکی 11950 اے کے ٹی 11950 گھوٹکی 11975 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ زیریں سندھ 12100 روپیہ کوئنٹل کا لیول ہے۔ جے ڈی ڈبلیو جولائ کے سودوں کا 12350/55 روپیہ کوئنٹل کا گاہک ہے۔ فل حال ریٹیل میں کام کم ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ .
Jun 27 2023 11:40:37 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر جہاز والے مال 205 جبکہ گودام 209/210 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ کرمسن مسور پرچون کوالٹی مالی 218/222 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ عید کے بعد ہی کام دوبارہ شروع ہوں گے۔ .
Jun 27 2023 11:23:32 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ 70/30 18000 روپے کوئنٹل تک کا ریٹ ہے ۔ کراچی تھر پارکر کا بھی یہی ریٹ ہے 93.310 کلو کا۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گوارہ انٹرنیشنل مارکیٹ میں 5339 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے انڈین کرنسی میں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott