+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 27 2023 11:23:32
  • Comments

Guar | گوارہ

 پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔   گوارہ 70/30 18000 روپے کوئنٹل تک کا ریٹ ہے ۔ کراچی تھر پارکر کا بھی یہی ریٹ ہے  93.310 کلو کا۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گوارہ انٹرنیشنل مارکیٹ میں 5339 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے انڈین کرنسی میں۔