Cumin | زیرہ
Sep 10 2025
Aug 18 2022 16:28:26 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن لوڈ 2050 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ جبکہ تھل منڈیوں میں 5400 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Aug 18 2022 11:42:33 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن مارکیٹ 25/50 روپیہ نرم ہے اور 2050 روپیہ من جیسے حالات ہیں لوڈ میں۔ جبکہ تھل لائن بھی 5400 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ قصور لائن پر 4000 گٹو کی آمدن تھی۔ کوٹ رادھا کشن 3000 گٹو کی آمدن تھی۔ کچی کوٹھی 2000 گٹو کیآمدن تھی۔ بولی شام میں پتہ چلے گی۔ فل حال مارکیٹ سست ہے. .
Aug 17 2022 15:57:51 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن 2050/75 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ جبکہ تھل لائن پر 5400/5500 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج قصور منڈی میں 10 ٹرک کی آمد تھی 2050/2100 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق فیڈ ملز والے قصور کا نیا باجرہ لینا شروع ہو گئے ہیں۔ آج لاہور کی فیڈ ملز میں 2250/75 تک کام ہوے ہیں۔ تاہم فیڈ ملز 50/60 دن کی پیمنٹ پر مال لیتی ہیں۔ گوجرہ منڈی میں آج 150 توڑنے کی آمد ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی فیڈ ملز کے ایک سپلائر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ ملرز صرف نیا باجرہ خریدنے کے خواہشمند ہیں۔ لالہ موسیٰ لائن اور تھل لائن کا پرانا باجرہ میں اتنی دلچسپی نہیں لیتے۔ .
Aug 17 2022 10:19:54 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن 25/50 روپیہ من مندہ ہوا ہے اور 2050/75 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ تھل لائن پر 5400 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں گاہک خاموش ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق قصور لائن 2050 تک کام ہوے ہیں۔ مارکیٹ کمزور ہے .
Aug 16 2022 17:24:32 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد باجرہ لالاموسی لائن 25 روپیہ من مارکیٹ شام کے اوقات میں کمزور ہوئ ہے اور 2075 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ قصور 2 ٹرک کی آمدن تھی اور 1950 سے 2050 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ نیچے گاہکی کمزور ہے۔ فل حال مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ تھل لائن بھی 5300/5400 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ .
Aug 16 2022 10:08:41 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن 2100 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ تھل لائن پر 5500 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ قصور 4 ٹرک کی آمد ہے ابھی بولی نہیں ہوئی ہے 3 بجے کے بولی ہو گی لیکن مجموعی طور پر مارکیٹ سست ہے اور گاہک خاموش ہے۔ .
Aug 15 2022 16:09:11 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ شام کے اوقات میں لالا موسی لائن 2125/50 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ تھل منڈیوں میں 5500 روپیہ کوئنٹل کی بیچ ہے۔ قصور منڈی میں 1000/1200 من کی آمدن تھی 2050 تک بولی ہوئ ہےاچھے مالوِں کی جبکہ بارشی مال 1950 روپیہ من جیسے حالات رہے۔ فل حال نیچے گاہکی کچھ خاص نہی. ہے۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Aug 15 2022 11:17:44 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 2100/25 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ نیچے گاہک سست ہے۔ تھل منڈیوں میں بھی مارکت 100 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئ ہے اور 5500 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ قصور منڈی میں 1000 من کی آمدن تھی۔ بولی ابھی نہیں یوئ ہے۔ فل حال مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ .
Aug 13 2022 16:05:39 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن شام کے اوقات میں مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ 2100 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ جبکہ تھل منڈیوں میں 5600 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ .
Aug 13 2022 11:59:01 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 2100 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ تھل لائن بھی 5600 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ قصور 3 ٹرک کی آمدن تھی 1950 سے 2050 روپیہ من تک بولی ہوئ ہے.۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ .
Aug 11 2022 15:48:22 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن 2100 روپیہ من جبکہ تھل لائن 5600 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں۔ قصور 5 ٹرک کی آمد تھی۔ 1950 میں کام ہوا ہے۔ قصور کے نئے باجرہ کی کوالٹی کمزور ہے۔ رنگ ڈس کلر ہو گیا ہے۔ .
Aug 11 2022 13:04:48 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن 2100 روپیہ من جبکہ تھل لائن 5600 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ قصور منڈی میں 1500 من کی آمدن تھی 2075 روپیہ من تک بولی ہوئ ہے۔ فل حال مارکیات سست ہے۔ .
Aug 10 2022 16:07:59 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن 2125 روپیہ من جبکہ تھل لائن 5650 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ قصور منڈی میں نیا باجرہ تقریباً 5 ٹرک کی آمد تھی 1930 سے 2130 تک بولی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پنجاب میں باجرہ کی کاشت کے علاقوں میں بھرپور کاشت دیکھنے میں آ رہی ہے۔ اس دفعہ جنوبی پنجاب کے بعض علاقوں میں جہاں کپاس اور تل کی فصل کو نقصان پہنچا ہے وہاں زمیندار تل اور کپاس کی فصل کو تلف کر کے باجرہ کاشت کر رہے ہیں۔ اسی طرح تھر میں بھی اچھی کاشت سننے میں آ رہی ہے۔ .
Aug 10 2022 11:04:33 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن کمزور ہے اور 2125 روپیہ من جیسے حالات ہیں لوڈ میں۔ تھل لائن بھی 5650/5700 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی کمزور ہے۔ مارکیٹ سست ہے۔ قصور لائن 1200 من کی آمدن ہے۔ بولی نماز کے بعد ہو گی۔ .
Aug 06 2022 15:58:45 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 2150 روپیہ من جیسے حالات ہیں لوڈ میں جبکہ تھل لائن 5650/5700 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ فل حال ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Aug 06 2022 12:27:13 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 2150 روپیہ من جیسے حالات ہیں لوڈ میں جبکہ تھل لائن 5700 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں. قصور 1.5/2 گاڑی کی آمدن تھی 2100 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ قصور کے مال بارشی ہیں۔ فل حال ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Aug 04 2022 16:21:24 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن پر 2225 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ لالہ موسیٰ لائن کا باجرہ ڈس کلر ہے۔ اس لئے خریدار توجہ نہیں دینا۔ تھل لائن پر 100 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوا ہے اور 5750 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ انٹر بنک میں ڈالر مندہ ہوا ہے جس سے ایکسپوٹرز فل الحال رک گئے ہیں جسکی وجہ سے مارکیٹ نیچے آئ ہے۔ .
Aug 04 2022 11:11:18 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 2175 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ نیچے تھوڑا تھوڑا کام ہو رہا ہے۔ تھل منڈیوں میں مارکیٹ 100 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئ ہے اور 5800 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کےمطابق پچھلےدنوں ڈالر میں تیزی کی وجہ سے ایکسپورٹرز گاہک تھے جس کی وجہ سے تھل کی مارکیٹ بہتر تھی تاہم ابھی ڈالر میں کریکشن کی وجہ سے ایکسپورٹرز خاموش ہیں۔ فل حال ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Aug 03 2022 17:20:59 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن شام کے اوقات میں 2150/2200 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ تھل لائن 50 روپیہ نرم ہوئ ہے اور 5900 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ آج ڈالر انٹر بینک میں کمزور ہوا ہے اور 227 تک آ گیا ہے۔ پہلے اکسپورٹرز گاہک تھے اس لیے مارکیٹ بہتر تھی۔ قصور 1000 من کی آمدن تھی 2150 تک بولی ہوئ ہے۔ .
Aug 03 2022 10:12:49 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن 2225/50 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ تھل لائن۔ 200 روپیہ کوئنٹل تیز ہوا ہے اور 5950 کا خریدار بن جاتا ہے۔ تھل کا باجرہ لالہ موسیٰ کی نسبت کوالٹی میں اچھا ہے۔ اس لئے کراچی کے ایکسپوٹرز خریدار ہیں۔ مارکیٹ مزید تیز ہونے کے امکانات ہیں۔ قصور کا نیا باجرہ شروع ہو گیا ہے لیکن کوالٹی خراب ہے۔ .
Aug 02 2022 16:14:10 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن شام کے اوقات میں مارکیٹ کمزور ہوئ ہے 100 روپیہ من اور 2150 روپیہ من جیسے حالات ہیں لوڈ میں۔ لالا مسوی لائن پر اتنی گاہکی نہیں ہے۔ اس سائد کے مال کی کوالٹی بھی اتنی اچھی نہیں ہے۔ جبکہ تھل لائن 5700/50 روپیہ کوئنٹل جسے حالات ہیں۔ تھل سائڈ گاہک بن جاتا ہے۔ دوسری جانب قصور منڈی میں 1 گاڑی کی آمدن تھی اچھے مالوں کے 2100 روپیہ من جبکہ بارشی مالوں کے 2000 روپیہ من جیسے حالات تھے۔ .
Aug 02 2022 11:52:17 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 2225/50 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ جبکہ تھل لائن 5750 روپیہ کوئنٹل جسے حالات ہیں۔ تھل سائڈ گاہک بن جاتا ہے۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Aug 01 2022 16:30:53 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن 2200 روپیہ من جیسے حالات ہیں تھل لائن 5750 روپیہ من جیسے حالات ہیں مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ .
Aug 01 2022 10:20:03 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن 100 روپیہ من تیز ہوا ہے اور 2200 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ تھل لائن بھی 100/150 روپیہ کوئنٹل تیز ہوا ہے اور 5650/5700 تک کام ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ریٹ زیادہ نیچے آگئے تھے اور تھوڑی ڈیمانڈ نکلی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کراچی کے کسی ایکسپوٹر نے بھی کوئی 5/10 ٹرالے خریداری کی ہے جس کی وجہ سے مارکیٹ تھوڑی بہتر ہوئی ہے۔ قصور لائن پر بارشوں کی وجہ سے کوالٹی بدنما ہو گئی ہے۔ یعنی ڈس کلر ہو گئی ہے۔ ماہرین کا خیال ہے کہ تھوڑا بہت مزید تیز ہو سکتا ہے۔ .
Jul 30 2022 17:16:09 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد باجرہ لالہ موسیٰ لائن شام کے اوقات میں 2100/50 روپیہ من جیسے حالات ہیں تھل پنجاب کی منڈیوں میں 5500/5550 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ سست ہے۔ .
Jul 30 2022 10:51:17 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد باجرہ لالہ موسیٰ لائن 2100 روپیہ من جیسے حالات ہیں تھل پنجاب کی منڈیوں میں 5550 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق قصور لائن پر ابھی 100/150 توڑے کی آمد ہے۔ 1950/2150 تک کام ہوے تھے کل آج ابھی بولی نہیں ہوئی ہے مجموعی طور پر مارکیٹ سست ہے۔ .
Jul 28 2022 17:03:23 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 2125/50 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ قصور 150 من کی آمدن تھی 1900 سے 2200 روپیہ من تک بولی ہوئ ہے۔ تھل کی منڈیوں میں 5550/5650 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ تھل لائنون پر کام ہو رہے ہیں گاہک بن جاتا ہے۔ .
Jul 28 2022 12:10:53 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 2150 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ جبکہ تھل منڈیوں میں بھی 5500/50 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Jul 27 2022 15:31:45 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن شام کے اوقات میں 50 روپیہ من مندہ ہوا ہے اور 2150 تک کام ہوے ہیں۔ تھل لائن 5600/5700 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق قصور منڈی میں 200 من کی آمد ہوئی ہے نئے باجرہ کی 1950/2150 تک بولی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی لالہ موسیٰ لائن پر ایک سینئر ٹریڈرز سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ شکر گڑھ نارووال اور لالہ موسیٰ لائن پر بھرپور کاشت ہوئ ہے جبکہ لالہ موسیٰ لائن بر بھی بھرپور بیجائ ہوئی ہے۔ تھل لائن پر کاشت جاری ہے۔ تھل کی کاشت کا 15 اگست تک پتا چلے گا۔ تاہم جس طرح بارشیں ہو رہی ہیں لگتا ہے پورے ملک میں کاشت بہت اچھی ہو گی۔ مارکیٹ فل الحال کمزور ہی نظر آ رہی ہے۔ .
Jul 27 2022 11:44:06 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 2150 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ جبکہ تھل منڈیوں میں 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 5700 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فل حال ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott