+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 01 2022 10:20:03
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔  باجرہ لالہ موسیٰ لائن 100 روپیہ من تیز ہوا ہے اور 2200 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ تھل لائن بھی 100/150 روپیہ کوئنٹل تیز ہوا ہے اور 5650/5700 تک کام ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ریٹ زیادہ نیچے آگئے تھے اور تھوڑی ڈیمانڈ نکلی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کراچی کے کسی ایکسپوٹر نے بھی کوئی 5/10 ٹرالے خریداری کی ہے جس کی وجہ سے مارکیٹ تھوڑی بہتر ہوئی ہے۔ قصور لائن پر بارشوں کی وجہ سے کوالٹی بدنما ہو گئی ہے۔ یعنی ڈس کلر ہو گئی ہے۔ ماہرین کا خیال ہے کہ تھوڑا بہت مزید تیز ہو سکتا ہے۔