Lentils | مسور ثابت
Nov 20 2024
Mar 12 2024 12:47:42 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 2700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ باجرہ تھل لائن 6700/6800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مال کھل کر ملتا نہیں ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتری کے امکانات ہیں۔ .
Mar 11 2024 17:48:20 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ آج لالا موسی لائن 25 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 2700/2725 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 6800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ سٹاکسٹ گاہک ہیں جبکہ بیچ کھل کر نہیں ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
Mar 11 2024 14:44:03 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 2700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ باجرہ تھل لائن 6600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں لوڈ میں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق ایکسپورٹ میں بھی تھوڑی تھوڑی ڈیمانڈ ہے۔ کیونکہ انٹرنیشل مارکیٹ میں پاکستان سے وارہ ہے۔ انڈیا جے پور منڈی میں پچھلے 6 مہینے سے مسلسل مارکیٹ تھوڑی تھوڑی بہتر ہے۔ انڈیا جے پور منڈی میں چھ مہینے پہلے لوکل 2000 روپیہ کوئنٹل والی مارکیٹ ابھی 2400 روپیہ کوئنٹل تک ہو گئ ہے انڈین کرنسی میں یہ جےپور منڈی کا ریٹ ہے اس کے اوپر 20/30 ڈالر خرچہ بھی آتا ہے اور انٹرنیشنل مارکیٹ میں 310/320 ڈالر کا لیول بنتا ہے۔ 310 ڈالر والا پاکستانی مارکیٹ کے لحاظ سے 86.80 روپیہ کلو ریٹ بنتا ہے۔ .
Mar 11 2024 14:31:04 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید دادو کوالٹی 2800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ دادو کوالٹی ملتان منڈی میں 3000/3050 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سفید جوار بھاگ ناڑی منڈی میں 2850 روپیہ من اور سبی منڈی میں 2950 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں سبی کوالٹی 3200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی ٹھنڈی ہے۔ جوار ہائبرڈ گنگا 300/305 جبکہ ن پرولائن 345 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی ٹھنڈی ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 5400/5500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان فیصل آباد منڈی میں 5500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Mar 09 2024 18:29:26 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 2700/2725 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن 6600/6700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Mar 06 2024 17:43:37 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 2725 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ تھل لائن 6600/6700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Mar 06 2024 15:00:54 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید 100روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور دادو کوالٹی 2800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ دادو کوالٹی ملتان منڈی میں 3000/3050 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سفید جوار بھاگ ناڑی منڈی میں 3000 روپیہ من اور سبی منڈی میں 3100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں سبی کوالٹی 3200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی ٹھنڈی ہے۔ جوار ہائبرڈ گنگا نئے مال 310 جبکہ پرانے مال 290 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پرولائن پرانے مال نہیں ہیں جبکہ نئے مال پرولائن 345 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی ٹھنڈی ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور 5550/5650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان فیصل آباد منڈی میں 5600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Mar 06 2024 12:46:24 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 2725 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ تھل لائن 6600/6700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Mar 05 2024 17:34:08 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 2715 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ تھل لائن 6700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Mar 05 2024 14:42:11 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید دادو کوالٹی 2900 جبکہ دادو کوالٹی ملتان منڈی میں 3100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سفید جوار بھاگ ناڑی منڈی میں 3050 روپیہ من اور سبی منڈی میں 3200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں سبی کوالٹی 3300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی ٹھنڈی ہے۔ جوار ہائبرڈ گنگا 310 جبکہ پرولائن 345 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں گاہکی ٹھنڈی ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 5600/5650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان فیصل آباد منڈی میں 5600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Mar 05 2024 13:45:53 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 2725 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ باجرہ تھل لائن 6600/6700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Mar 04 2024 18:52:06 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 2700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ باجرہ تھل لائن 6600/6700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ نیچے ضرورت کے مطابق کام ہے۔ تاہم انویسٹرز مال لے جاتے ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتری کے امکانات ہیں۔ لونگ ٹرم انویسٹنگ کرنی چاہیے۔ .
Mar 02 2024 18:11:58 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ تھل لائن 50 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 6750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ تھے۔ لالا موسیٰ لائن 2700/2725 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتری کے امکانات ہیں۔ .
Mar 01 2024 22:21:06 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ کی منڈیوں میں 2650 روپیہ من تک کام ہوے ہیں۔ جبکہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 6400/6500 روپیہ بوری (کوئنٹل) تک کام ہوے ہیں۔ آج باجرہ کی مندہ تیزی پر تفصیلی ریسرچ آپ کے سامنے رکھیں گے۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق اس سال باجرہ کی فصل لالہ موسیٰ لائن پر انتہائی کم ھے ماہرین کے مطابق لالہ موسیٰ پٹی پر تقریباً 40 سے 50 فیصد فصل سننے میں آ رہی ہے۔ بعض ماہرین 40 فیصد سے بھی کم فصل گنتے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق تھل میں کاشت تو اچھی تھی لیکن فی ایکڑ پیداوار انتہائی کم نکلی ہے۔ اس کے علاؤہ شکر گڑھ نارووال کے علاقوں میں فصل نہ ہونے کے برابر ہوئی ہے۔ دیگر پنجاب کی منڈیوں میں ٹوبہ ٹیک سنگھ گوجرہ اور منڈی صادق گنج کے علاقوں میں بھی درمیانی فصل سننے میں آ رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق باجرہ کی مندہ تیزی صرف تھل اور لالہ موسیٰ کی منڈیوں سے ہی ہوتی ہے۔ بقیہ پنجاب کی منڈیاں کوئی خاطر خواہ اثر نہیں رکھتیں۔ دوسری اہم بات یہ ہے کہ جس سال گندم مہنگی ہو اور باجرہ سستا ہو اس سال تھر پارکر میں باجرہ کافی بڑے پیمانے پر کھایا جاتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق اس سال بھی نومبر دسمبر اور جنوری کے مہینوں میں تھر پارکر میں کافی باجرہ گیا ہے پنجاب سے۔ تھر پارکر کے لوگ سردیوں میں تین ٹائم باجرہ کی روٹی کھاتے ہیں۔ چونکہ اس سال گندم کی نسبت انتہائی سستا تھا باجرہ اس لئے تھر پارکر میں کافی گیا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق باجرہ اس وقت انتہائی سستا سودا ھے۔ پنجاب میں 65 روپیہ کلو ہے۔ اور باجرہ کی فصل بھی کم ھے۔ دوسری جانب اگر ہم انٹرنیشنل مارکیٹ سے موازنہ کریں تو انڈیا میں باجرہ 300 ڈالر کے لگ بھگ ہے۔ پہلے انڈیا پاکستان کی تجارت ڈائریکٹ ہوتی تھی تو باجرہ سیدھا انڈیا سے کراچی آ جایا کرتا تھا اب انڈیا سے کوئی چیز بھی ایمپورٹ کریں تو وہ دبئی کے ذریعے کرنی پڑتی ہے۔ جبکہ انڈیا کی کوئی آئٹم آپ دبئی کے راستے ایمپورٹ کریں گے تب 100 ڈالر مزید خرچہ لگ جاتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق اگر ہم انڈیا سے دبئی کے راستے باجرہ ایمپورٹ کریں تو تقریباً 400 ڈالر کے لگ بھگ پڑتا ہے کراچی پورٹ پر۔ جبکہ باجرہ پورٹ سے کلیئر کرانے کے اخراجات تقریباً 25/26% لگتے ہیں۔ یعنی 400 ڈالر والا باجرہ کراچی اکر تقریباً 140 روپیہ کلو یعنی 5600 روپیہ من تک پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق دوسرا راستہ بندر عباس یعنی ایران کے راستے ایمپورٹ کریں تب بھی مہنگا ہی پڑتا ہے۔ اس لئے پاکستان میں باجرہ انتہائی سستا اور مناسب ریٹ ھے۔ ان ریٹوں میں دل کھول کر خریداری کرنی چاہیے۔ انویسٹرز کیلئے اس وقت سب سے بہترین آئٹم باجرہ ہی ھے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق 2600 روپیہ من والا سودا اگر مئ جون میں 4000 روپیہ من ہی ہو جائے تب بھی پیسے ڈیڑھ گنا ہونے امکانات ہیں۔ ٹیم پاک کموڈیٹیز نے گزشتہ ایک ہفتے میں تقریباً کافی سارے علاقے کو اسٹڈی کیا ہے۔ کئ ماہرین سے مشاورت کی ہے۔ تب جا کر اس نتیجے پہ پہنچے ہیں کہ باجرہ انتہائی بہترین سودا ھے اور یہاں خریداری کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق جون جولائی میں جب مون سون کی بارشیں ہوتی ہیں تو باجرہ کا چارہ بھی پنجاب میں بہت بڑی مقدار میں کاشت ہوتا ھے۔ ماہرین کا خیال ہے کہ مئ جون اور جولائی کے مہینوں میں زبردست قسم کی تیزی بن سکتی ہے۔ .
Feb 29 2024 17:37:45 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 2650/2625 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ باجرہ تھل لائن 6400/6500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Feb 29 2024 14:56:23 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید دادو کوالٹی 2900 جبکہ دادو کوالٹی ملتان منڈی میں 3100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سفید جوار بھاگ ناڑی منڈی میں 3050 روپیہ من اور سبی منڈی میں 3200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں سبی کوالٹی 3300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی ٹھنڈی ہے۔ جوار ہائبرڈ گنگا 310 جبکہ پرولائن 345 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں گاہکی ٹھنڈی ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 5700/5800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان فیصل آباد منڈی میں 5600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Feb 29 2024 12:51:40 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 2650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ باجرہ تھل لائن 6450/6550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ .
Feb 28 2024 13:10:04 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 2650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ باجرہ تھل لائن 6500/6600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں لوڈ میں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے ضرورت کے مطابق ہی گاہک ہے۔ .
Feb 27 2024 18:52:27 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 2650 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ باجرہ تھل لائن 100 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوئی ہے اور 6600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Feb 27 2024 15:18:32 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید دادو کوالٹی 2900 جبکہ دادو کوالٹی ملتان منڈی میں 3100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سفید جوار بھاگ ناڑی منڈی میں 3050 روپیہ من اور سبی منڈی میں 3200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں سبی کوالٹی 3300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال نیچے ڈیمانڈ سست ہے۔ اس طرح کی مزے دار ڈیمانڈ نہیں ہے جیسے ہونی چاہیے۔ جوار ہائبرڈ گنگا 310 جبکہ پرولائن 345 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں گاہکی ٹھنڈی ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہے اور 5700/5800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان فیصل آباد منڈی میں 5600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Feb 27 2024 12:57:47 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 50 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 2650/2700 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ باجرہ تھل لائن 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہے اور 6500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ .
Feb 24 2024 19:38:38 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد باجرہ لالا موسیٰ لائن 2700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ باجرہ تھل لائن 6700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی ۔ .
Feb 24 2024 14:38:56 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید دادو کوالٹی 2800/2850 جبکہ دادو کوالٹی ملتان منڈی میں 3200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سفید جوار بھاگ ناڑی منڈی میں 3000 روپیہ من اور سبی منڈی میں 3200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں سبی کوالٹی 3450/3500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نیچے ڈیمانڈ سست ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 5600/5700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال نیچے ڈیمانڈ سست ہے۔ .
Feb 24 2024 12:53:13 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 2700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ باجرہ تھل لائن 6600/6700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق پچھلے 50 دن میں مارکیٹ سست ہی رہی ہے۔ پہلے ایکسپورٹ میں تھوڑا ریٹ بہتر ہوا تھا جس کی وجہ سے پاکستان سے تھوڑی تھوڑی گاہکی تھی جنوری کے دوسرے ہفتے میں تھل کی مارکیٹ 7500 تک چلی گئ تھی تاہم اس کے بعد سے مارکیٹ میں مزے داری نہیں ہے۔ .
Feb 22 2024 18:05:37 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 2650/2700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ باجرہ تھل لائن 50 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہے اور 6600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ .
Feb 22 2024 14:22:20 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید دادو کوالٹی 100 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہے اور 2800/2850 جبکہ دادو کوالٹی ملتان منڈی میں 3200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سفید جوار بھاگ ناڑی منڈی میں 3000 روپیہ من اور سبی منڈی میں 3200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ 50/100 روپیہ من نرم ہوئ ہے۔ ملتان منڈی میں سبی کوالٹی 3450/3500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نیچے ڈیمانڈ سست ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 5550/5650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال نیچے ڈیمانڈ سست ہے۔ .
Feb 22 2024 12:41:13 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 2700/2750 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن 6800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ سست ہے۔ .
Feb 21 2024 17:04:08 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن شام کے اوقات میں 25 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور 2675/2700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن 6700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Feb 21 2024 14:35:39 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید دادو کوالٹی 2950/2975 جبکہ دادو کوالٹی ملتان منڈی میں 3250/3300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سفید جوار بھاگ ناڑی منڈی میں 3200 روپیہ من اور سبی منڈی میں 3250/3300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں سبی کوالٹی 3500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ 50 روپیہ من نرم ہے۔ نیچے بکرا سست ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہے اور 5500/5600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان 5650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نیچے بکرا سست ہوا ہے۔ .
Feb 21 2024 12:07:58 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 2700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ باجرہ تھل لائن 50 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 6650/6750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ضرورت کے مطابق ہی گاہک ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott