+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 15 2023 12:03:53
  • Comments

Coriander | دھنیا ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت کوئٹہ منڈی میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی 16000 روپیہ من ریٹ ہے۔ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکرا کوالٹی 15000/15500 روپیہ من ریٹ ہے۔ گولی دھنیا ایرانی 19000/19500 روپیہ من ریٹ ہے۔ جبکہ برانڈڈ مال کے 20500/21500 روپیہ من ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے۔