+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 15 2023 11:54:45
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو دوپہر کے اوقات میں مارکیٹ بہتر ہوئ ہے حاضر 14025 جبکہ اگست 14375 روپیہ کوئنٹل ریٹ بن گیا ہے۔ ستمبر کے سودوں کا 15375 روپیہ کوئنتل ریٹ ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔