+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 12 2023 12:42:46
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی دوپہر کے اوقات میں مارکیٹ نرم ہے۔ 15 اگست پیمنٹ پر 14000 روپیہ کوئنٹل جیسا بھاؤ بن گیا ہے۔ اگست کے سودوں کے 14350 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 1 اگست کو 12500 روپیہ کوئنٹل ریٹ تھا۔ دو ہفتے میں 1500 روپیہ کوئنٹل کا نفع ہے۔ ابھی بھی لوگوں کو تگڑے نفعے ہیں۔ ساتھ ساتھ نفع بھی پکا کر رہے ہیں۔