+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 12 2023 11:41:52
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال شوگر ملز 14600 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ سلاںوالی پاپولر 14350 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ المعیز 2 14300 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ سورج 14250 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ شوگر ملز 14400 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ جھنگ زون میں سفینہ 14300 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ اتحاد 14150 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ حمزہ آر وائ کے 14200 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ اپر سندھ میں ڈھرکی اے کے ٹی 14300 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ گھوٹکی 14325 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ زیریں سندھ میں 14450 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ رات اگست کے سودوں کے 14425 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں سپتمبر 15300 روپیہ کوئنٹل ریٹ تھا۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتری کے ہی امکانات ہیں۔