+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 10 2023 15:00:07
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 150 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور حاضر 14000 کا لیول بن گیا ہے جبکہ اگست کے سودوں کا 14525 کا گاہک بن گیا ہے۔ مارکیٹ گرم ہے۔