+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 09 2023 16:16:40
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں مارکیٹ گرم ہے حاضر 13750 روپیہ کوئنٹل ریٹ بن گیا ہے جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کا۔ اگست 14380 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے ستمبر کے سودوں کا 15225 کا گاہک ہے۔ مارکیٹ گرم ہے۔ مزید تیزی کے امکانات ہیں۔