+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 09 2023 16:04:32
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 100/200 روپیہ کوئنٹل نرم ہوا ہے اور 70/30 کوالٹی 18300 روپیہ کوئنٹل ریٹ بن گیا ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 18600 روپیہ ریٹ ہے 93.310 کلو کا۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ تاہم انٹرنیشنل مارکیٹ آج تیز ہے 6089 روپیہ کوئنٹل ریٹ بن گیا ہے۔