+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 09 2023 14:25:55
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو اور اتحاد شوگر ملز کے ریٹ 75 روپیہ کوئنٹل کم ہوے ہیں اور 13650 تک کام ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اگست کے سودے 14250 تک ہوے ہیں۔ ہلکی پھلکی پرافٹ ٹیکنگ دیکھنے میں آئی ہے۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہی دیکھائی دے رہا ہے۔  پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق ملوں سے لفٹنگ بھر پور ہو رہی ہے۔