+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 09 2023 10:43:16
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سرگودھا منڈی میں 6800 روپیہ من ملتان منڈی میں 6700 اور فیصل آباد منڈی میں 6600 روپیہ من جیسے بھاؤ بن چکے ہیں۔ کراچی سی ایچ کے ایم کوالٹی کے بھاؤ 165 جبکہ نمبر 1 کوالٹی کے بھاؤ 166.50 جیسے بھاؤ بن چکے ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 288.5 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔