+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 08 2023 17:06:38
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر ریگولر کوالٹی 212 روپیہ کلو ریٹ ہے ایڈوانس پیمنٹ پر جبکہ فالکن نپر کوالٹی 215 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ مسور ثابت کرمسن 235 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ مجموعی طور پر بہتری کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔