+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 08 2023 12:14:03
  • Comments

Coriander | دھنیا ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ٹکڑا کوئٹہ منڈی میں 500 روپیہ من کمزور ہوا ہے اور 15800 روپیہ من ریٹ بن گیا ہے۔ فیصل آباد منڈی میں 15000/1550 روپیہ من ہی ریٹ ہے ایرانی ٹکڑا کوالٹی کا۔ جبکہ گولی دھنیا بھی مارکیٹ رکی ہوئ ہے 20500 سے 21000 روپیہ من تک۔