+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 07 2023 16:28:46
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالاموسی لائن 50 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 3350/3400 روپیہ من ریٹ بن گیا ہے جبکہ تھل لائن بھی 50 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 8650 روپیہ کوئنٹل ریٹ بن گیا ہے۔ دو تین دن سے نیچے ریٹیل میں ڈیمانڈ اچھی ہے۔