+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 07 2023 12:22:33
  • Comments

Cumin | زیرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 90000 روپیہ من ریٹ ہے۔ افغانی سپر زیرہ کوئٹہ منڈی میں 88000 روپیہ من ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ فیصل آباد مندی میں انڈین زیرہ 92000/93000 روپیہ من ریٹ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل حال گاہک خاموش ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ تو اونچی ہے لیکن لوکل میں اتنے مہنگے ریٹوں میں گاہک نہیں بنتا۔