+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 05 2023 14:37:49
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں حاضر میں 13300 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ اگست کے سودوں کا 14000 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ سپتمبر کے سودوں کا 14800 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ 500 بیانے کے ساتھ 14950 روپیہ کوئنٹل کا گاہک ہے سپتمبر کے سودوں کا۔