+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 03 2023 16:06:39
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کے ریٹ کراچی مارکیٹ میں 166 روپیہ کلو تک ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان نظر آ رہا ہے۔