+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 03 2023 12:05:15
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی دوپہر کے اوقات میں گرما گرمی ہی ہے۔ 50 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے۔ اگست کے سودوں کے 14180 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ بن گیا ہے۔ مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے۔