+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 02 2023 17:11:44
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں نیا مال 13500 روپیہ من ریٹ ہے جبکہ پرانے مال 11300 روپیہ من ریٹ ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ بکنگ 40 ڈالر نرم ہوئ ہے اور 1110 ڈالر فی ٹن ریٹ بن گیا ہے۔