+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 02 2023 16:54:24
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید شام کے اوقات میں  ملتان منڈی  دادو کوالٹی 3200/3300 سبی کوالٹی 3400/3500 روپیہ من جیسے ریٹ ہیں۔ کام کاج نہ ہونے کے برابر ہے۔ 

ہائبرڈ جوار گنگا اور دیگر برانڈ 230/35 جبکہ پرولائن 275/80 روپیہ کلو کی بھاؤ بن گئے ہیں کام کاج نہیں ہے۔  

سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں نئی 3800/3900 روپیہ من ریٹ ہے پرچون میں خریدار بہت کم ہے۔مارکیٹ سست ہے۔